نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ابراہیم الجعفری نے روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام دونوں ہی دہشت گردی کا شکار ہیں اور پڑوسی ہونے کی حیثیت سے ان کے استحکام ایک دوسرے کو متاثر کرتے ہے۔
ابراہیم جعفری نے کہا کہ عرب یونین میں عراق کا خاص مقام ہے اور اسے امید ہے کہ شام کے بحران کا حل، ایران، روس او ...
ابراہیم الجعفری نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی میں سرمایہ کاری کرنا بند کرے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی میں سرمایہ کاری کرنا بند کرے، ورنہ یہ آگ ایک دن خود اسی کے دامن کو پکڑ لے ...
ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ ...